جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

روس نے دو اہم ممالک سے گوشت کی درآمد بند کر دی، وجہ تشویشناک

datetime 7  جون‬‮  2016 |

ماسکو (آن لائن) روس نے برازیل اور ارجنٹینا سے گوشت کی درآمدات پر پابندی عائد کر دی ہے ۔ ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق روسی زرعی واچ ڈاک ایجنسی نے برازیلین کمپنی ارجنٹینا کی کمپنی سے گوشت کی درآمدت پر پابندی عائد کر دی ہے ایجنسی کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ ان کمپنیوں سے درآمددی گوشت میں بیکٹیریا کی موجودگی کے باعث گوشت کی درآمد پر پابندی عائد کی گئی ہے واضح رہے کہ 58 برازیلین پولٹری فارم اور 74 ارجنٹائن کی کمپنیاں روس کو گوشت سپلائی کرتی ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…