جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

امریکی انتخابات،فیصلہ کن جیت کے بعدصورتحال واضح ہوگئی

datetime 6  جون‬‮  2016 |

ورجن آئی لینڈ (این این آئی ) امریکی ریاست ورجن آئی لینڈ میں ہونے والے ڈیمو کریٹک پارٹی کے پرائمری انتخابات میں ہیلری کلنٹن نے برنی سینڈرز کو شکست دے دی ۔ ورجن آئی لینڈ میں ڈیمو کریٹ پارٹی کے کاکس منعقد کیے گئے جس میں ہیلری کلنٹن نے اپنے حریف برنی سینڈرز کو آسانی سے ہرا دیا ، امریکی صدارتی امیدوار کی دوڑ میں شامل ہیلری کلنٹن کو اس وقت برنی سینڈرز پر سبقت حاصل ہے ۔ امریکی ریاست کیلی فورنیا میں (آج)7 جون کو ہونے والے پرائمری انتخابات کو نامزدگی حاصل کرنے کے لیے اہم قرار دیا جا رہا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…