لندن (اے پی پی) برطانوی سائنس دانوں نے سرطان کے علاج میں مدد دینے والا نیا بلڈ ٹیسٹ دریافت کرلیا۔ پیر کو شائع شدہ رپورٹ کے مطابق بر طانیہ کے سرطان بارے تحقیقی ادارہ کے ماہرین نے بتایا کہ نئے بلڈ ٹیسٹ میں لیول آف بلڈ میٹا بو لائیٹس کا جائزہ لیا جا تاہے۔ جو کہ فیٹس اور پروٹین بنانے والے بلاکس ٹیسٹ ایبل انڈیکیٹرز ہیں ۔ اور بلڈ ٹیسٹ کی اس مانیٹرنگ سے مریض پر ادویات کے کارگر اور موئثر نہ ہونے یا ہونے کا پتہ چل جاتاہے ۔ماہرین کے مطابق برطانوی محققین کی اس دریافت سے تیر بہدف ادویات کی تیاری میں بھی مدد ملے گی ۔ یو کے انسٹی ٹیوٹ برائے کینسر ریسرچ کے ماہرین نے سرطان کے 41 بلڈ مارکرز میں میٹا بولائیٹس اور علاج کے مختلف نتا ئج کا تحقیقی مطالعاتی جائزہ لیا ۔ انسٹی ٹیوٹ آف کینسر ریسرچ کی ماہر فلورینس ریناؤڈ نے بتایا کہ اس نئے ٹیسٹ سے سرطان کی ادویات کے جسم میں مطلوبہ ہدف کے لئے موثر یا غیر موثر ہونے کا پتہ چل جا تا ہے۔
برطانوی سائنسدانوں کا نیا کارنامہ، سرطان کا علاج دریافت
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
19، 22، 26 اور 29 جولائی کو کن علاقوں میں بجلی بند رہے گی؟ شیڈول جاری
-
سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری، الاؤنس میں 100 فیصد اضافے کی منظوری
-
200 یونٹس سے زیادہ بجلی کا استعمال اور پروٹیکٹڈ سہولت ہمیشہ کےلیے ختم؟ کے الیکٹرک کی وضاحت آگئی
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان
-
ایران کا جے ڈی وینس کو خفیہ پیغام ، ٹرمپ کے داماد سے متعلق سنسنی خیز انکشاف
-
سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
پاکستان کے خلاف اپنی سرزمین کے استعمال پر برطانوی حکومت متحرک ہوگئی
-
بلاسود 10 لاکھ روپے قرضہ، مریم نواز نے اپلائی کرنیکا طریقہ بتا دیا
-
جان سے مارنے کی دھمکیاں، عامر خان نے اپنی تیسری اہلیہ کا مذہب بتادیا
-
پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)
-
اکاؤنٹ سے 28 لاکھ روپے نکل گئے، شہری کو بینک سے بروقت میسج آیا نہ الرٹ!
-
اے سی چلانے سے روکنے پر بیٹے کی فائرنگ سے والد جاں بحق، ماں اور بہن زخمی
-
نئی گاڑی خریدنے والوں کے لیے اہم تبدیلی
-
اسکول میں ہزار روپے گم ہونے پر خاتون ٹیچر کی طالبات کے کپڑے اتروا کر تلاشی



















































