جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

اسرائیلی عدالت کا انوکھا کارنامہ، 15سالہ بچے کو سزا ، وجہ کیا بنی ؟ جانئے

datetime 6  جون‬‮  2016 |

مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی) اسرائیلی فوجی عدالت نے زیرحراست15 سالہ فلسطینی بچے معاویہ علقم کو ساڑھے سال قید اور 28 ہزار شیکل جرمانہ کی سزا کا حکم دیا ہے۔ علقم کی سزا کا آغاز 17 جولائی سے ہو گا۔اطلاعات فلسطین کے مطابق گزشتہ روز بیت المقدس میں اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے زیرحراست پندرہ سالہ معاویہ علقم کے مقدمہ کی سماعت کی۔ اس موقع پر ننھے ملزم کو بھی پیش کیا گیا مگر اسے اپنے دفاع میں کوئی بات کرنے کی اجازت نہیں دی گئی۔ عدالت میں پیش ہونیوالے سرکاری وکیل نے معاویہ علم کو ساڑھے چھ سال قید اور 28ہزار شیکل جرمانہ کی سزا کی سفارش کی۔ عدالت نے استغاثہ کی درخواست پر فلسطینی بچے کو قید اور جرمانے کی سزا سنائی۔معاویہ کے رشتہ دار عبداللہ عقلم نے میڈیا کو بتایا کہ معاویہ اس وقت مجد جیل میں قید ہے۔ انہوں نے اسرائیلی عدالت کی جانب سے سنائی جانیوالی سزا کو ظالمانہ اور غیرمنصفانہ قرار دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…