پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

عر ب ملک کی ٹیلی کام کمپنی نے کال کے ریٹس اتنے کم کر دیئے ، سن کر آپ کے ہو ش اُڑ جائیں

datetime 6  جون‬‮  2016 |

دبئی(آن لائن) متحدہ عرب امارات میں اتصالات کمپنی نے الوصل پریپیڈ کارڈ استعمال کرنے والوں کے لیے بین الاقوامی کال کرنے کے ریٹ انتہائی کم کر دیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اتصالات کمپنی نے اپنی نئی پرموشن کے کے لیے بین الاقوامی کال کے ریٹس کم کر کے لوکل کا ل کے برابر کر دیئے ہیں۔ اور اس میں100ممالک کو شامل کیا گیا ہے۔ان تمام ملکوں میں کی جانے والی کال پر اب ایک منٹ کے 36فلس چارج کیئے جائیں گے۔ یعنی 0.6فلس پر سیکنڈ۔ آفر حاصل کرنے کے لیئے #141*ملائیں۔ ہر کال پر 1درہم سیٹ اَپ چارج کیئے جائیں گے۔ یہ آفر محدود مدت کے لیئے ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…