جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

وہ عرب ملک جس کا پہلا روزہ پاکستان کے ساتھ ہو گا

datetime 6  جون‬‮  2016 |

جکارتہ (این این آئی)انڈونیشیا اورملائشیا سمیت مشرق بعید کے ممالک میں رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا ہے جس کے بعد ان ممالک میں آج پہلا روزہ ہوگا۔ اس کے علاوہ سعودی عرب سمیت غیر ملکی کے مطابق مشرق بعید کے 4 ممالک انڈونیشیا، ملائیشیا، برونائی دارالسلام، اور سنگا پور میں رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا ہے، ان ممالک میں رمضان کا چاند 18 منٹ تک نظر آتا رہا جس کے بعد ان ممالک میں پہلا روزہ آج رکھا گیا ۔ خلیجی ملک عمان میں رمضان کا چاند نظر آسکا ۔ عمار کے وزارت اوقاف و مذہبی امور کے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ملک کے کسی حصے میں کہیں چاند نظر نہیں آیا اور نہی ہی کوئی شہادت موصول ہوئی ہے۔ اس لیے رمضان المبارک کا پہلا روزہ بروز منگل 7جون کو ہو گا۔ پاکستان سمیت اور جنوبی ایشیاءکے دیگر ممالک میں آج چاند دیکھنے کےلئے کمیٹیاں بیٹھیں گیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…