ریاض/دبئی / ٹوکیو(آئی این پی )سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ، جس کے ساتھ ہی عرب ممالک میں تراویح کی تیاریاں شروع ہو چکی ہیں۔ ملک بھر میں (آج ) پیر پہلا روزہ ہوگا،جاپان میں بھی مسلمان آج پہلا روزہ رکھیں گئے ،برطانیہ میں (کل) پہلا روزہ ہوگا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق۔سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا۔ چاند نظر آنے کا اعلان سعودی عرب کی وزرات مذہبی امور نے کیا۔یو اے ای میں بھی رمضان کا چاند نظر آگیا ہے ۔عرب میڈیا کے مطابق ملک بھر سے چاند کی شہادتیں موصول ہوئیں۔یو اے ای میں بھی (آج ) پہلا روزہ ہوگا۔جاپان میں بھی (آج ) پیر کو پہلا روزہ ہوگا ،برطانیہ میں چاند نظرنہیں آیا پہلا روزہ (کل) ہوگا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
خلائی مخلوق جلد زمین پر اترے گی؟ امریکی ایف بی آئی کی خفیہ دستاویز نے تہلکہ مچا دیا
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
خاتون نے شوہر سے ملکر عاشق کو ہلاک کر دیا، لاش ڈرم میں ڈال کر نالے میں پھینک دی
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
ملک میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی
-
منشیات اسمگلنگ کیس میں گرفتار ملزمہ انمول عرف پنکی عدالت میں پیشی کے دوران پھٹ پڑی
-
14سالہ لڑکے کو دوست نے زیادتی کے بعد ہلاک کردیا
-
بجٹ 27۔2026 میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس شرح میں کمی کی تجویز
-
اسلام آباد میں مارگلہ کی پہاڑیوں پر خوفناک آگ بھڑک اٹھی



















































