جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

یورپ کے بعد امریکی صوبے میں بھی تباہی پھر گئی،9 فوجیوں سمیت 16 ہلاک

datetime 4  جون‬‮  2016 |

ٹیکساس(آئی این پی )امریکہ کے جنوبی صوبہ ٹیکساس میں پچھلے ایک ہفتہ سے جاری بارشوں کے بعد سیلاب نے تبائی مچادی جس کے نتیجے میں 9 فوجیوں سمیت 16 افراد ہلاک ہوگئے،سیلاب سے سیکڑوں مکان زیر آب آگئے ، جیلوں سے قیدیوں کو بھی نکالنا پڑ گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹیکساس میں پچھلے ایک ہفتہ سے جاری مسلسل بارش کی وجہ سے آئے سیلاب میں 9 فوجیوں سمیت 16 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔سیلاب سے سیکڑوں مکان زیر آب آگئے ہیں یہاں تک کے جیلوں سے بھی قیدیوں کو نکالنا پڑا ہے۔حکام نے بتایا ہے کہ فورٹ ہڈ فریک میں فوج کا ایک فوجی ٹرک کے تیز بہا پلٹنے کے بعد یہ لاپتہ چار فوجیوں کی لاشیں مل گئی ہیں گزشتہ روز بھی 5 لاشیں نکال گئی تھیں اس طرح مرنے والے فوجیوں کی تعداد 9 ہوگئی ہے تین زندہ بچ جانے والے فوجیوں کو ہسپتال سے رخصت کردیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…