پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

جوکچھ بھی خدا کہتا ہے ،جوکچھ بھی ہمارے محبوب پیغمبر کہتے ہیں اسی راستے پر چلنا چاہئے،خاندانی منصوبہ بندی ،ترک صدر کے بیان نے ہلچل مچادی

datetime 1  جون‬‮  2016 |

انقرہ (این این آئی)ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے فیملی پلاننگ اور مانع حمل ذرائع کے استعمال کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی مسلمان خاندان کو فیملی پلاننگ نہیں کرنی چاہیے کیونکہ ایسا کرنا اسلامی روایات کے منافی ہے۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق ترکی کے سب سے بڑے شہر استنبول میں نوجوانوں اور تعلیم کے موضوع پر منعقدہ ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے صدر ایردوآن نے کہاکہ میں یہ بات کھل کر کہتا ہوں کہ ہم اپنی اولاد میں اضافہ کریں گے۔ ہم اپنی آبادی بڑھائیں گے۔ فیملی پلاننگ اور برتھ کنٹرول، اس طرز فکر پر کسی بھی مسلمان خاندان کو عمل نہیں کرنا چاہیے۔انہوں نے کہاکہ جو کچھ بھی خدا کہتا ہے، جو کچھ بھی ہمارے محبوب پیغمبر کہتے ہیں، ہمیں اسی راستے پر چلنا چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…