بغداد(این این آئی) عراق کے دارالحکومت بغداد میں خود کش حملوں اور بم دھماکے کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک اور50 زخمی ہوگئے۔عراق کے دارالحکومت بغداد میں 3 بم دھماکوں کے دوران 20 افراد ہلاک اور 50 کے قریب زخمی ہوگئے۔ پولیس نے بتایاکہ پہلا دھماکا بغداد کے شمال میں ہوا جہاں کار میں نصب بم پھٹنے سے 12 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہوئے، دوسرا دھماکا بغداد کے جنوب میں ہوا جہاں خود کش حملہ آور نے بارود سے بھری کار سرکاری عمارت کے باہر دھماکے سے اڑادی جس کے باعث 8 افراد ہلاک اور 21 زخمی ہوگئے، تیسرا بم دھماکا بغداد کے علاقے صدر میں ہوا جہاں موٹرسائیکل پر موجود حملہ آور نے خود کو دھماکیسے اڑالیا جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہوگئے۔حکام کا کہنا ہے کہ زخمی ہونے والوں میں بعض افراد کی حالت تشویش ناک ہے جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے ۔
بغداد میں خود کش حملوں اور بم دھماکے کے نتیجے میں20افراد ہلاک ٗ 50زخمی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مشہور بھارتی اداکارہ ٹریفک کے المناک حادثے میں چل بسیں
-
سونا مزید سستا ہو گیا
-
ایران نے اسرائیل پرداغے جانے والے میزائلوں پر تھینک یو پیپلز آف پاکستان لکھ دیا
-
شاپنگ مالز اور مارکیٹیں ساڑھے 8 بجے بند ! تاجر برادری کا بڑا اعلان
-
عوام کو سستے پیٹرول کی فراہمی ! حکومت کا 24 ہزار فونز خریدنے کا اعلان
-
محلے دار نے بھتیجے کے گھر آئی خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
-
وزیراعظم شہباز شریف کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں بارے بڑا اعلان
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے نسیم شاہ کو شوکاز نوٹس جاری کردیا
-
وائٹ ہاس کے آفیشل اکاونٹ سے شیئر کی گئیں مشکوک ویڈیوز سے تشویش، خوف کی لہر دوڑ گئی
-
ریشم نے بہت سے گھر اور زندگیاں تباہ کی ہیں’ دیدار کا الزام
-
مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج رات سے شدت اختیار کر سکتا ہے،پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
حمزہ علی عباسی کی بہن نے لاکھوں ڈالرز اور درہم کیسے بیرون ملک منتقل کئے؟ الزامات کی تفصیلات
-
دوستی نہ کرنے پر فٹ بالر نوجوان کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا گیا
-
رجب بٹ کا ذوالقرنین سکندر اور کنول آفتاب کو دوٹوک جواب، تنازع شدت اختیار کر گیا



















































