اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پیٹ کی بڑھتی ہوئی چربی سے نجات کیلئے آپ نے کئی طریقے آزمائے ہوں گے لیکن ذیل میں ہم آپ کو کچھ ایسے قدرتی طریقے بتائیں گے جن کے استعمال سے آپ کو بہت افاقہ ہوگا
:پیٹ کی چربی کم کرنے کیلئے سبز چائے
سبز چائے میں موجود اجزاءجسم کی فالتو چربی کم کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں یہ ناصرف جسم کی چربی کم کرتی ہے بلکہ جسم کے زہریلے مادے بھی نکال دیتی ہے۔ تحقیق سے یہ بات ثابت ہوئی ہے کہ ایسی غذائیں جن میں اومیگا تھری شامل ہو ان سے جسم میں موجود مضر مادوں سے نجات ملتی ہے ۔اخروٹ مچھلی اور السی جیسی غذائیں اور میگا تھری سے بھر پور ہوتی ہے۔
:پیٹ کی چربی کم کرنے کیلئے لہسن
لہسن کا استعمال جسم میں شوگر اور انسولین کی مقدار کو کنٹرول کرتا ہے اور جسم میں موجود فالتو چربی توانائی کیلئے میسر ہوتی ہے اور یوں پیٹ کی زائد چربی سے نجات ممکن ہوجاتی ہے۔
:پیٹ کی چربی کم کرنے کیلئے پودینہ
ایک برتن میں ایک چمچ شہد چند کالی مرچیں اور پودینہ ڈال کر پانچ منٹ تک ابالیں اور پھر چھان کر یہ قہوہ پی لیں پودینہ معدے کی جملہ امراض کو درست کرتا ہے جبکہ شہد اور کالی مرچ پیٹ کی زائد چربی کو ختم کرے گی
پیٹ کی چربی کم کرنے کیلئے دار چینی
دار چینی میں بھی قدرت نے جسم کی اضافی چربی ختم کرنے کی طاقت رکھی ہے ا?دھا چائے کا چمچ دار چینی پاﺅڈر لے کر اسے پانی میں ڈالر کر پانچ منٹ تک ابھالیں پھر اس میں شہد کا ایک چمچ شامل کرکے اس محلول کو چھان لیں یہ قہوہ سونے سے پہلے اور ناشتے سے قبل استعمال کریں اور حیران کن نتائج دیکھیں۔
:پیٹ کی چربی کم کرنے کیلئے سیب
اس پھل میں یہ خاصیت موجود ہے کہ یہ آپ کے معدے کو بھرا ہوا محسوس کرواتا ہے جبکہ اس میں موجود پوٹاشیم اور دیگر وٹامنز آپ کی صحت کیلئے انتہائی مفید ہے اور اگر آپ اپنے پیٹ کی اضافی چربی ختم کرنا چاہتے ہیں تو ناشتے میں ایک سیب ضرور کھائیں۔
:پیٹ کی چربی کم کرنے کیلئے کیلا
سیب کی طرح کیلئے میں بھی پوٹاشیم اور وٹامنز پائے جاتے ہیں اس کے استعمال سے آپ فاسٹ فوڈ کی عادت سے بھی چھٹکارا پاسکتے ہیں اور اضافی چربی سے نجات حاصل کرلیں گے۔
پیٹ کی چربی کم کرنے کے آسان طریقے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)
-
200 یونٹس سے زیادہ بجلی کا استعمال اور پروٹیکٹڈ سہولت ہمیشہ کےلیے ختم؟ کے الیکٹرک کی وضاحت آگئی
-
بلاسود 10 لاکھ روپے قرضہ، مریم نواز نے اپلائی کرنیکا طریقہ بتا دیا
-
جان سے مارنے کی دھمکیاں، عامر خان نے اپنی تیسری اہلیہ کا مذہب بتادیا
-
پاکستان کے خلاف اپنی سرزمین کے استعمال پر برطانوی حکومت متحرک ہوگئی
-
ایرانی ریال کی قیمت تاریخ کی کم ترین سطح پر آ گئی
-
6 گیندوں پر 6چھکے مارنے والے پہلے کر کٹر انتقال کرگئے
-
خاتون نے رات گئے موبائل فون استعمال کرتے ہوئے 4 کروڑ روپے کی انعامی رقم جیت لی
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ
-
اسپین ارجنٹائن کو 4 صفر سے عبرتناک شکست دے گی، نئی پیشگوئی
-
ملک کے کئی شہروں میں شدید گرمی کا الرٹ، ہیٹ سٹروک کا خدشہ
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا
-
’معرکۂ حق افواجِ پاکستان اور مودی کا گٹھ جوڑ تھا‘، مودی چاہتا تو دو منٹ میں انہيں فکس کردیتا،عمران...
-
فیفا ورلڈ کپ 2026 فائنل کیلیے ٹکٹ کی قیمت نے گزشتہ تمام ریکارڈ توڑ دیے



















































