جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

مودی نے ایک بار پھرا ڈرم بجا کر دیکھنے والوں کو حیران کر دیا

datetime 29  مئی‬‮  2016 |

نئی دہلی (آئی این پی )بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ایک بار پھراپنی فنکارانہ صلاحیت دکھاتے ہوئے ڈرم بجا کر دیکھنے والوں کو حیران کر دیا ۔بھارتی میڈیا کے مطابق نریندر مودی بھارت کے وزیراعظم نہ ہوتے تو شاید ایک موسیقار ہوتے، میگھالیہ کے دورے پر گئے بھارتی وزیر اعظم نے ایک بار پھر ڈرم پر اپنی فنکارانہ صلاحیتیں دکھائیں ۔جاپان کے بعد بھارتی ریاست میگھالیہ میں نریندر مودی نے اپنی فنکارانہ صلاحیت دکھائی اور ڈرم بجا کر دیکھنے والوں کو حیران کر دیا ۔یاد رہے کہ نریندر مودی جاپان اور مختلف تقریبات میں اس سے پہلے بھی بے اختیار موسیقی پر اپنے فن کا مظاہرہ کر چکے ہیں ۔ان کی اکثر ان حرکتوں کی وجہ سے بھارتیوں کو شدید غصہ آتا ہے اور دیکھنے والوں کی عقل دنگ رہ جاتی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…