مکہ(آن لائن) سعودی عرب میں اس سال رمضا ن المبارک کے دوران مکہ اور جدہ میں پانچ ملین کھانے کے پیکٹ ، پانی کی بوتلیں، مفت تقیسم کئے جائیں گے۔ یہ اعلان مکہ کے گورنر شہزادہ خالد الفیصل نے کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس کھانے کی تقسیم کے لیئے 250طلبہ اور 20اساتزہ کرام بھی حصہ لیں گے۔انہوں نے اس بات کا اعلان وزارتِ تعلیم کے ساتھ ایک معاعدے کے بعد کیا۔ رمضان المبارک میں کھانہ ، حرم مکہ، چوراہوں، پولیس چیک پوائنٹس،ہسپتال، اورمکہ ،جدہ کے انٹرنیشنل ائر پورٹس پر بھی فراہم کی اجائے گا۔ پچھلے سال 6ملین کھانے کے پیکٹ تقسیم کیے گئے تھے۔اسکے علاوہ 17ملین پانی کی بوتلیں، اور 3,000احرام بھی تقسیم کیئے گئے. ۔
رمضان المبارک کی آمد آمد، حکومت نے بڑا اعلان کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کردی
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
نیٹ بلنگ قوانین کے نفاذ کے بعد پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ اور آزاد کشمیر میں بارشوں کی پیشگوئی، ادارے الرٹ
-
سعودی عرب کے ورک ویزے کے خواہشمند پاکستانی ہوشیار ہوجائیں !
-
پنجاب حکومت نے گندم کی ریلیز پرائس مقرر کر دی



















































