ڈبلن(آئی این پی)آئرلینڈ میں ایک تقریب کے دوران کینیڈین سفیر احتجاج کرنے والے شخص سے جھگڑ پڑ ے اور اسے تقریب سے کھینچتے ہوئے باہر لے گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانوی فوجیوں کے اعزاز میں ہونے والی تقریب میں مختلف ملکوں کے سفیر بھی موجود تھے ، کہ تقریب کے دوران ایک شخص نے مہمانوں کیلئے مختص کی گئی سیٹوں پر احتجاج کرتے ہوئے بلند آواز میں نعرے لگانے شروع کردیئے جو وہاں موجود کینیڈین سفیر کیون وکرز سے برداشت نہ ہوئے۔کیون وکرز مظاہرہ کرنے والے شخص کو دھکیلتے ہوئے تقریب سے باہر لے گئے جہاں پولیس نے مظاہرہ کرنے والے شخص کو حراست میں لے لیا۔
کینیڈین سفیر احتجاج کرنے والے سے جھگڑ پڑے، تقریب سے کھینچتے ہوئے باہر لے گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی
-
خلائی مخلوق جلد زمین پر اترے گی؟ امریکی ایف بی آئی کی خفیہ دستاویز نے تہلکہ مچا دیا
-
خاتون نے شوہر سے ملکر عاشق کو ہلاک کر دیا، لاش ڈرم میں ڈال کر نالے میں پھینک دی
-
چین کے سرکاری عشائیے میں ایلون مسک کی دلچسپ حرکات وائرل
-
منشیات اسمگلنگ کیس میں گرفتار ملزمہ انمول عرف پنکی عدالت میں پیشی کے دوران پھٹ پڑی
-
14سالہ لڑکے کو دوست نے زیادتی کے بعد ہلاک کردیا
-
اسلام آباد میں مارگلہ کی پہاڑیوں پر خوفناک آگ بھڑک اٹھی
-
بجٹ 27۔2026 میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس شرح میں کمی کی تجویز
-
ملک میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
پنکی کے انکشافات پر ملک گیر کریک ڈان، افریقی باشندوں سمیت 24 افراد گرفتار



















































