جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

تارکین وطن کیلئے افسوسناک خبر،بڑا حادثہ

datetime 27  مئی‬‮  2016 |

طرابلس(این این آئی) لیبیا کے ساحلوں کے قریب اٹلی جانے والی پناہ گزینوں کی کشتی ڈوب گئی، جس کے نتیجے میں 30 سے زائد افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے۔اطالوی حکام کے مطابق حادثے کا شکار کشتی پر 110سے زائد افراد سوار تھے تاہم حد سے زیادہ تعداد کی وجہ سے کشتی کھلے سمندر میں ڈوب گئی۔اطالوی کوسٹ گارڈز نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے 88 پناہ گزینوں کو ڈوبنے سے بچالیا تاہم خدشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ 30 سے زائد افراد ڈوب گئے ۔ڈوبنے والے 30افراد کی تلاش تاحال جاری ہے ٗکشتی ڈوبنے کے واقعے میں 5پناہ گزین ہلاک ہوگئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…