پیر‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

مکہ مکرمہ‘نیا سیکیورٹی پلان جاری‘کیا انتظامات کئے؟ جانئے

datetime 26  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی مکہ مکرمہ میں 50 لاکھ سے زائد زائرین کی آمد، سیکیورٹی کی صورتحال کو چیک کرنے، مشتبہ نقل و حمل پر نظر رکھنے کیلئے 14 نئے طاقتور کیمرے نصب،رواں سال عمرہ سیزن کے آغاز کے بعد سے قریباً ساڑھے پچاس لاکھ زائرین کی حجاز مقدس میں آمد ہوچکی ہے‘یہ تعداد گذشتہ سال عمرے کےلئے حجاز مقدس آنے والے زائرین کی تعداد سے پانچ فی صد زیادہ ہے‘پاکستان میں سعودی سفارت خانے نے 864409 ویزے جاری کیے ہیں اور ان میں 782988 پاکستانی زائرین عمرے کے لیے سعودی عرب آچکے ہیں۔درایں اثناءسکیورٹی حکام نے مکہ مکرمہ اور مسجد الحرام کے ارد گرد چودہ نئے سکیورٹی کیمروں کی تنصیب کا کام مکمل کر لیا ہے۔ان کا مقصد عازمین حج اور عمرہ ،شہر کے مکینوں اور زائرین کے تحفظ کو یقینی بنانا ہے۔‎



کالم



عمران خان کی برکت


ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…