اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی کے پروگرام میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر سیاستدان بپھر گئے۔ عمران خان پر سنگین ترین الزامات لگا دیئے۔ تفصیلات کے مطابق سینئر لیگی رہنما حنیف عباسی نے کہا کہ عمران خان چور ہیں۔ ہم نے چوروں اور لٹیروں کو بچانا نہیں۔ جو ملک و قوم کا پیسہ کھا گئے ہیں ان سے حساب لیا جائے۔ عمران خان کو حرام حلال کی تمیز نہیں۔ مغرب کے بعد عمران خان ہوش میں نہیں ہوتے ۔ آپ ان کے خون کا ٹیسٹ کروا لیں فیصلہ ہو جائے گا جس کے جواب میں سینئر تجزیہ نگار ہارون االرشید نے کہا کہ نواز شریف میں حلال خون نہیں ۔ ہارون الرشید کی بات سن کر حنیف عباسی بپھر گئے ۔ کہنے لگے کہ آپ میں حرام خون ہے ۔ شراب پینے والوں پر لعنت۔