پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

روسی صدر نے یوکرینی خاتون پائلٹ کی سزا معاف کر دی

datetime 26  مئی‬‮  2016 |
ماسکو (اے پی پی) روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے یوکرین کی پائلٹ نادیجدا ساوشینکو کی سزا معاف کر دی ہے۔ روسی ذرائع ابلاغ کے مطابق حکومتی ترجمان دمتری پیسکوف نے کہا ہے کہ صدر پوٹن نے ساو شیکو کی سزا کو معاف کرنے کے فیصلے پر دستخط کر دئیے ہیں۔ روس کے صدر نے ساوشیکو کی وجہ سے ہلاک ہونے والے روسی صحافیوں کے اہل خانہ کی درخواست پر ساو شینکو کو معاف کیا ہے۔ ہلاک ہونے والے روسی صحافیوں کے اہل خانہ نے ساو شینکو کو انسانیت کے نام پر رہا کرنے کی درخواست دی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…