جمعرات‬‮ ، 06 فروری‬‮ 2025 

شہلا رضا کو 8 سال بعد بڑی خو شخبر ی مل گئی

datetime 26  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)سندھ میں صوبائی اسمبلی کی ڈپٹی اسپیکر شہلا رضا کی درینہ خواہش 8سال بعد پوری ہو گئی ۔ میڈیا ذرائع کے مطابق ڈپٹی اسپیکر نے آٹھ سال قبل حکومت سے بلٹ پروف گاڑی کی درخواست کی تھی۔شہلا رضا نے کہا ہے کہ تمام ارکان دو تین سال بعد گاڑی تبدیل کر لیتے ہیں لیکن حکومت نے مجھے آٹھ سال بعد گاڑی دی ہے ۔ سندھ اسمبلی میں استانی کا رول ادا کرنے والی شہلا رضا نے کہا ہے کہ زندگی میں پہلی بار بلٹ پروف گاڑی استعمال کروں گی جس کےلیے حکومت کی شکر گزار ہوں جنہوں نے مجھے آٹھ سال بعد یاد کیا ۔
حکومت سندھ نے سندھ اسمبلی کی ڈپٹی اسپیکر شہلا رضا کی جان کو خطرے کے پیش نظر انھیں بم پروف گاڑی مہیا کردی ہے۔ذرائع کے مطابق وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ کی منظوری کے بعد شہلا رضا کو بم پروف گاڑی مہیا کردی گئی ہے جس کی مالیت 51 لاکھ روپے بتائی جاتی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شہلا رضا نے وزیر اعلی سندھ کو اپنی جان کو خطرے سے متعلق آگاہ کیا تھا جس کے بعد وزیر اعلی سندھ محکمہ خزانہ کو ان کے لیے بم پروف گاڑی کے لیے رقم جاری کرنے کی ہدایت کی تھی۔‎



کالم



ہم انسان ہی نہیں ہیں


یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…