جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

ن لیگ جمائمہ کے گھر کے باہر کیا کرنے کا پلان بنا رہی ہے؟

datetime 25  مئی‬‮  2016 |

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کا جمائمہ کے گھر کے باہر احتجاج کا اعلان، احتجاج کا اعلان پاکستان مسلم لیگ (ن ) برطانیہ کے صدر زبیر گل نے کیا۔ واضح رہے کہ جمائمہ گولڈ سمتھ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی سابق اہلیہ ہیں۔پاکستان تحریک انصاف اس سے قبل رائےونڈ میں وزیر اعظم نواز شریف کی رہائش گاہ کے سامنے دھرنے کا اعلان کیا تھا۔ تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ(ن) کا برطانیہ میں جمائمہ کے گھر کے باہر احتجاج تحریک انصاف کیلئے مشکلات کھڑی کر دے گا۔ سنجیدہ سیاسی حلقوں میں مسلم لیگ (ن) کے اس بیان پر منفی تاثر پایا جاتا ہے، سنجیدہ سیاسی حلقوں کا کہنا ہے کہ چونکہ جمائمہ کا عمران خان سے یا تحریک انصاف سے اب کوئی تعلق نہیں اس لئے (ن) لیگ کو اس اقدام سے گریز کرنا چاہئے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…