اسلام آباد: پاکستان میں چین کے سفیر سن ویڈونگ نے ہندوستانی میڈیا کی ان رپورٹس کو بے بنیاد قرار دیا ہے، جن میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ چینی صدر اگلے ماہ پاکستان کا دورہ نہیں کریں گے۔ ایوان صدر میں پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے ترک وزیراعظم احمد داؤد اوغلو کے اعزاز میں دیے گئے عشائیے کے موقع پر خصوصی بات چیت کرتے ہوئے چینی سفیر نے کہا کہ چین کے صدر شی جنگ پنگ اس سال پاکستان کا دورہ کریں گے تاہم اس حوالے سے تاریخوں کا تعین کیا جا رہا ہے۔ چینی سفیر نے صدر شی جنگ پنگ کے دورے کے حوالے سے ہندوستانی میڈیا کی رپورٹس کو افواہیں قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ پاکستان اور چین کے مابین اکنامک کوریڈور پراجیکٹ کے حوالے سے سوال کا جواب دیتے ہوئے چینی سفیر نے اس کی جلد از جلد تکمیل پر زور دیا تاکہ اس کے فوائد دونوں ممالک کے عوام کو پہنچ سکیں۔
‘چینی صدر کا دورہ منسوخ ہونے کی خبریں بے بنیاد’
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مولانا طارق جمیل نے بچے سے ہاتھ کیوں نہیں ملایا اور بچہ کون ہے؟ وضاحت سامنے آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان
-
ڈاکٹر سارنگ ہلاکت کیس میں اہم پیش رفت،مقتول کی اہلیہ مبینہ طور پر ملوث نکلی
-
عید الاضحیٰ کے دوران ملک بھر میں موسم کیسا رہےگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
-
پی ڈی ایم اے پنجاب کا صوبہ بھر میں آندھی اور بارشوں کے متعلق الرٹ
-
ایک میزائل، متعدد نشانے، بھارت کا’’مشن دیویاستر‘‘ کے تحت ایڈوانسڈ اگنی میزائل کا کامیاب تجربہ
-
مزید 191 غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائیٹیاں سامنے آ گئیں
-
پاکستان کی ایران جنگ بندی کوششیں، یو اے ای ناراض، پاکستانی کارکنوں کی بے دخلی شروع، نیو یارک ٹائمز ک...
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ بتا دی
-
بیرونِ ملک جانے والے پاکستانی شہریوں کو اہم ہدایت جاری
-
اداکار وجے کا وزیراعلیٰ بنتے ہی گھریلو صارفین کو مفت بجلی دینے کا حکم
-
شاہین آفریدی نے بنگلا دیش کیخلاف ٹیسٹ میچ میں بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا
-
کسٹم گودام میں لگی آگ پر 22 گھنٹوں بعد بھی قابو نہ پایا جاسکا، 100 سے زائد گاڑیاں جل گئیں
-
ایٹمی تنصیبات ختم کرنے سے انکار، امریکی تجویز پر ایرانی جواب کی تفصیلات سامنے آگئیں



















































