گزشتہ سال بڑے بڑے چینلز نے رمضان المبارک بیچ کر کتنے پیسے کمائے ؟ سن کرحیران رہ جائیں گے
اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر تجزیہ نگار نے نجی ٹی وی پروگرام میں دھماکے دار انکشافات کر دیئے،اینکر پرسن کے مطابق گزشتہ سال رمضان المبارک کے مقدس مہینے کیساتھ میڈیا نے سنگین مذاق کیا۔ ٹی وی چینلز کے پروگرامز میں رمضان المبارک بیچ کر کروڑوں روپے کمائے ۔ تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک کے 30 دنوں میں دو بڑے چینلز نے ریٹنگ کے چکر میں رمضان کریم کا تقدس پامال کرتے ہوئے تقریباََ40,40 کروڑ روپے کمائے ۔ اخبارات بھی رمضان جیسے مقدس مہینے میں سال بھر کی کمائی کرنے سے پیچھے نہ رہے اور کروڑوں روپے کمائے ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
موٹر سائیکل سوار افراد کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)
-
پنجاب حکومت کی گریجویٹس کے لیے بڑی خوشخبری، 60 ہزار روپے ماہانہ وظیفے کا اعلان
-
نیٹ میٹرنگ ! سولر صارفین کو بڑی سہولت مل گئی
-
حکومت نے ڈیزل مہنگا، پیٹرول سستا کرنے کا اعلان کردیا
-
محکمہ موسمیات نے شدید بارشوں کی پیشگوئی کردی
-
ملازمین کی کم از کم ماہانہ اجرت، بڑی خوشخبری آگئی
-
عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں بڑی چھلانگ، فی اونس نرخ 4500 ڈالر سے تجاوز کرگیا
-
موسمِ سرما کی پہلی برف باری
-
پاکستانی شہری نے ابوظہبی میں ایک کروڑ 50 لاکھ درہم کی لاٹری جیت لی
-
کھیرے کے ٹکڑوں پر گھر میں بنا یہ پاؤڈر چھڑکیں اور چوہوں اور کاکروچز سے نجات پائیں
-
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
گلوکارہ آئمہ بیگ نے شوہر زین احمد سے علیحدگی کا اعلان کر دیا
-
پاکستان میں کینسر کے کیسز میں غیر معمولی اضافہ، نئی تحقیق میں اہم انکشافات



















































