اتوار‬‮ ، 06 ستمبر‬‮ 2026 

مولانا حرکت میں ،لندن میں کیا ہورہاہے؟خبررساں ادارے کے حیرت انگیز انکشافات

datetime 22  مئی‬‮  2016 |

اسلام آباد (آن لائن) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی لندن مین سابق صدر مملکت اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری سے ملاقات کا قوی امکان ہے ملاقات کے لئے جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے انتہائی اہم کردار ادا کیا ہے ۔ آن لائن ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے فون پر بھی سابق صدر آصف علی زرداری کو ملاقات کے لئے آمادہ کر لیا تھا تاہم جگہ کا تعین نہیں ہو سکا تھا معلومات کے مطابق مولانا فضل الرحمان بھی لندن پہنچ گئے جہاں وہ وزیر اعظم اور سابق صدر کے درمیان ملاقات میں ثالثی اور ضامن کی حیثیت میں موجود ہوں گے ۔ جمعیت علماء اسلام ( ف) ذرائع کے مطابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے آصف علی زرداری سے ملاقات کے لئے مولانا فضل الرحمان سے خصوصی مدد مانگی تھی ۔ #/s#(جاوید)



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…