اسلام آباد (آئی این پی)سرفرازمرچنٹ نے ایم کیو ایم کے ساتھ پیپلزپارٹی کے رہنماؤں پر بھی بجلی گرادی، وزارت داخلہ کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے منی لانڈرنگ کیس کے اہم گواہ سرفراز مرچنٹ کا مکمل بیان ریکارڈ کر لیا، سرفراز مرچنٹ کے بیان کی ڈرافٹنگ رواں ہفتے مکمل کر لی جائے گی ۔ اتوار کو نجی ٹی وی کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے متحدہ قومی موومنٹ کے بھارتی خفیہ ایجنسی راء سے مبینہ تعلقات کے معاملے پر بنائے جانے والی وزارت داخلہ کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے منی لانڈرنگ کیس کے اہم گواہ سرفراز مرچنٹ کا مکمل بیان ریکارڈ کر لیا ہے ۔ جس میں سرفراز مرچنٹ کی جی آئی ٹی کو دیئے گئے بیان میں پہلے بیان کی توسیع کر دی ہے جب کہ سرفراز مرچنٹ کے بیان کی ڈرافٹنگ رواں ہفتے مکمل کر لی جائے گی ۔ سرفراز مرچنٹ کے بیان کی روشنی میں مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کا کئی دیگر شخصیات سے بھی بیان ریکارڈ کیے جانے کا امکان ہے ۔ ان شخصیات میں پاکستان پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے دو اہم رہنما بھی شامل ہیں ۔۔۔۔
سرفرازمرچنٹ نے ایم کیو ایم کے ساتھ پیپلزپارٹی کے رہنماؤں پر بھی بجلی گرادی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
موٹر سائیکل سوار افراد کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)
-
پنجاب حکومت کی گریجویٹس کے لیے بڑی خوشخبری، 60 ہزار روپے ماہانہ وظیفے کا اعلان
-
نیٹ میٹرنگ ! سولر صارفین کو بڑی سہولت مل گئی
-
حکومت نے ڈیزل مہنگا، پیٹرول سستا کرنے کا اعلان کردیا
-
محکمہ موسمیات نے شدید بارشوں کی پیشگوئی کردی
-
ملازمین کی کم از کم ماہانہ اجرت، بڑی خوشخبری آگئی
-
عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں بڑی چھلانگ، فی اونس نرخ 4500 ڈالر سے تجاوز کرگیا
-
موسمِ سرما کی پہلی برف باری
-
پاکستانی شہری نے ابوظہبی میں ایک کروڑ 50 لاکھ درہم کی لاٹری جیت لی
-
کھیرے کے ٹکڑوں پر گھر میں بنا یہ پاؤڈر چھڑکیں اور چوہوں اور کاکروچز سے نجات پائیں
-
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
گلوکارہ آئمہ بیگ نے شوہر زین احمد سے علیحدگی کا اعلان کر دیا
-
پاکستان میں کینسر کے کیسز میں غیر معمولی اضافہ، نئی تحقیق میں اہم انکشافات



















































