اتوار‬‮ ، 02 جون‬‮ 2024 

آپریشن ضرب عضب ‘دہشتگردوں نے غیرملکی مہمانوں کی آمد پر خودکش حملوں کا سلسلہ شروع کردیا

datetime 18  فروری‬‮  2015

اسلام آباد : دہشت گردی کے خاتمے کیلئے آپریشن ضرب عضب کے نتیجے میں دہشت گردوں نے غیرملکی مہمانوں کی آمد پر خودکش حملوں کا سلسلہ شروع کردیا‘ چینی وزیرخارجہ کے بعد ترک وزیراعظم کی آمد پر دہشت گرد حملہ کرکے بیرونی دنیا میں پاکستان کا تاثر خراب کرنے کی مذموم کوشش۔ تفصیلات کے مطابق دہشت گردوں نے 13 فروری کو چینی وزیر خارجہ کی پاکستان آمد پر پشاور میں حیات آباد کی امام بارگاہ کو نشانہ بنایا جس میں 22 افراد جاں بحق اور 50 سے زائد زخمی ہوئے۔ چینی وزیر خارجہ کے بعد 17 فروری کو ترک وزیراعظم کی آمد پر لاہور کو نشانہ بنایا گیا۔ لاہور خودکش حملے میں 5 افراد جاں بحق جبکہ 16 سے زائد زخمی ہوئے۔



کالم



صرف ایک زبان سے


میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…