پیر‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

چین کو دنیا بھر کا بہترین ملک قرار دیدیا گیا ، وجہ قابل فخر

datetime 19  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (آئی این پی )انسانی حقوق کے لئے کام کرنے والی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ چین دنیا بھر میں مہاجرین کا خیرمقدم کرنے والا بہترین ملک ہے ۔ایمنسٹی انٹرنیشنل کی جانب سے جمعرات کو جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ چین ،جرمنی اور برطانیہ مہاجرین کو خوش آمدید کہنے والے بہترین ممالک کی فہرست میں شامل ہیں۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے 27ممالک کے 27ہزار شہریوں سے سوال پوچھا کہ مہاجرین کو خوش آمدید کہنے والے ممالک میں سب سے بہترین ملک کون سا ہے جس میں 46فیصد لوگوں نے چین کو مہاجرین کا خیر مقدم کرنے والا بہترین ملک قراردیا جبکہ دوسرے نمبرپر جرمنی اور تیسرے نمبر پر لوگوں نے مہاجرین کا خیر مقدم کرنے کے لئے برطانیہ کو سراہا ۔مہاجرین کا خیر مقدم نہ کرنے والے ممالک میں لوگوں نے روس اور انڈونیشیا کے لئے سب سے زیادہ منفی جذبات کا اظہار کیا۔



کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…