پیر‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2026 

عوامی تحریک نے سانحہ ماڈل ٹاﺅن کے خلاف احتجاج کا اعلان کر دیا

datetime 16  فروری‬‮  2015 |

لاہور:پاکستان عوامی تحریک کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کی جانب سے سانحہ ماڈل ٹاﺅن کے خلاف احتجاج کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان عوامی تحریک کی جانب سے جماعت کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس طلب کیا گیا جس میں سانحہ ماڈل ٹاﺅن کے خلاف 22 فروری کو احتجاج کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ترجمان عوامی تحریک کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ حکومت نے ابھی تک سانحہ ماڈل ٹاﺅن کے ذمہ داروں کے خلاف کوئی ایکشن نہیں لیا جبکہ اس سانحہ کی ابھی تک تحقیقات بھی مکمل نہیں کی گئیں۔عوامی تحریک نے حکومت کے اس رویے کے خلاف احتجاج کرنے کا اعلان کیا ہے جبکہ ترجمان کے مطابق کارکنان کو احتجاج میں شرکت کی اپیل بھی کر دی گئی ہے۔یاد رہے سانحہ ماڈل ٹاﺅن میں پولیس کی جانب سے فائرنگ کے نتیجے میں عوامی تحریک کے 14 کارکنان جاں بحق ہو گئے تھے۔

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…