کولمبو(این این آئی)سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو کے قریب لینڈ سلائیڈنگ کے دو واقعات میں 200 خاندانوں کے مٹی کے تودوں تلے دب جانے کا خدشہ ہے۔مقامی میڈیا کے مطابق لنکن حکام نے میڈیا کو بتایا کہ ضلع کیگالے میں گزشتہ شب دو مقامات پر ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ کے بعد ملکی فوج بھی لاپتہ افراد کی تلاش میں شریک ہے۔ فوجی ترجمان بریگیڈیئر جیاناتھ جیاویرا کے مطابق متاثرہ علاقے سے قریب ایک ہزار افراد کو امدادی کیمپوں میں منتقل کیا جا چکا ہے جبکہ اب تک 16 افراد کی لاشیں بھی نکالی جا چکی ہیں۔ سری لنکا ریڈکراس کے مطابق ابھی تک کم از کم 200 خاندان لاپتہ ہیں۔ انہوں نے کہاکہ سری لنکا میں گزشتہ چار روز سے جاری شدید بارشوں کے سبب اب تک 30 سے زائد افراد ہلاک جبکہ ڈھائی لاکھ سے زائد بے گھر ہو چکے ہیں۔
قیامت ٹوٹ پڑی، لینڈ سلائیڈنگ سے 16 افراد ہلاک، 200 خاندان لاپتہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کردی
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
نیٹ بلنگ قوانین کے نفاذ کے بعد پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ اور آزاد کشمیر میں بارشوں کی پیشگوئی، ادارے الرٹ
-
سعودی عرب کے ورک ویزے کے خواہشمند پاکستانی ہوشیار ہوجائیں !
-
پنجاب حکومت نے گندم کی ریلیز پرائس مقرر کر دی



















































