جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

ایران: حجاب کے بغیر ماڈلنگ پر آٹھ خواتین گرفتار

datetime 17  مئی‬‮  2016 |

تہران( آن لائن )ایران میں آن لائن ماڈلنگ کرنے والی 8 خواتین کو گرفتار کر لیا ہے۔ اطلاعات ہیں کہ ان خواتین نے حجاب کے بغیر اپنی تصاویر سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر شائع کی تھیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران میں آن لائن ماڈلنگ کرنے والی ان آٹھ خواتین کو حراست میں لے لیا گیا ہے جنہوں نے حجاب کے بغیر اپنی تصاویر سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر شائع کی تھیں۔ گرفتار کی گئی ان خواتین پر غیر اسلامی فعل میں ملوث ہونے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ گرفتار کیے گئی یہ آٹھ خواتین ان افراد میں شامل ہیں جن کے بارے میں ایرانی تفتیش کاروں کا کہنا ہے کہ وہ آن لائن ماڈلنگ میں مبینہ طور ملوث ہیں۔ واضح رہے کہ ایران میں 1979ء4 کے انقلاب کے بعد خواتین کے لیے سر ڈھانپنا ضروری قرار دیا گیا تھا۔ اس کارروائی کو سپائیڈر ٹو کا نام دیا گیا ہے۔ ان میں سماجی رابطے کی ویب سائیٹ انسٹاگرام استعمال کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…