اسلام آباد (نیوز ڈیسک )آپ نے اکثر سنا ہوگا جب ہم کھانا کھاتے ہیں اور دانت صاف نہیں کرتے تو کھانے کے اجزاءدانتوں میں رہ جاتے ہیں اور اس طرح دانتوں میں کیڑا لگنا شروع ہوجاتا ہے اور وہ سڑجاتے ہیں یہ نظریہ امریکہ ماہر دندان نے پیش کیا تھا لیکن اب اس نظریے کو رد کیا جانے لگا ہے ماہرین کا خیال ہے کہ دانتوں میں کیڑا لگنے کا تعلق ہماری روز مرہ کی خوراک سے ہے ارو اگر ہماری خوراک میں غذائیت کم ہوتو دانتوں میں کیڑا لگنا یقینی ہے تحقیق کار ڈاکٹر ویسٹن پرائس کا کہنا ہے کہ اگر کھانے میں لمحیات منرلز وامن اور غذائیت کم ہو تو ہماری ہڈیاں اور دانت کمزور ہونا شروع ہوجاتے ہیں خون میں کیلشیم اور فاسفورس کا تناسب خراب ہوجات اہے جبکہ بیکٹریا ان کمزوریوں کی وجہ سے حملہ آورہوتا ہے اور دانتوں میں کیڑا لگت جاتا ہے ڈاکٹر ویسٹن کا کہنا ہے کہ دانتوں کے کیڑے نجات حاصل کرنی ہے تو ہمیں اپنی خوراک کی طرف توجہ دینی ہوگی اس کا کہنا تھا کہ ہمیں اپنی روزانہ کی خوراک میں چند بنیادی تبدیلیاں کرنی ہوں گی یعنی کھانے میں ناریل کا تیل گوشت ڈیری سی فوڈ کا استعمال کرے تو بہت مفید ہے۔
دانتوں کے کیڑو ں سے نجات پانے کا آسان حل
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تنخواہوں میں اضافہ’ سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری آگئی
-
مودی کا آدم پور ایئر بیس کا دورہ ، S-400 میزائل لانچر کے سامنے فوٹو ...
-
پاکستان کے ساتھ ملکر 6 ممالک نے بھارت پر سائبر حملہ کیا،بھارتی میڈیا کا دعویٰ
-
بھارت نے روس سے ایس 400 کیلئے مزید میزائل مانگ لیے
-
معاف کرنے اورمذاکرت کیلئے تیارہوں ،عمران خان
-
پی ٹی آئی رہنما کنول شوزب کی مبینہ ویڈیو لیک ہو گئی
-
بی جے پی کے وزیر نے بھارتی فوج کی مسلم فوجی کرنل کو دہشتگردوں کی ...
-
بیہوشی کی حالت میں ملنے والے بزرگ سے دو بھارتی پاسپورٹ برآمد
-
سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے کی بھارتی گیدڑ بھبکیوں پر ورلڈ بینک بھی بول پڑا
-
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان
-
رافیل ڈیل میں 41ہزار کروڑ کی کرپشن، کانگریس نے نیاپیڈوارباکس کھول دیا
-
بھارتی سفارتکار شنکر ریڈی جاسوسی میں ملوث پایا گیا’ پاکستان نے ملک چھوڑنے کی ہدایت ...
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تنخواہوں میں اضافہ’ سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری آگئی
-
مودی کا آدم پور ایئر بیس کا دورہ ، S-400 میزائل لانچر کے سامنے فوٹو سیشن
-
پاکستان کے ساتھ ملکر 6 ممالک نے بھارت پر سائبر حملہ کیا،بھارتی میڈیا کا دعویٰ
-
بھارت نے روس سے ایس 400 کیلئے مزید میزائل مانگ لیے
-
معاف کرنے اورمذاکرت کیلئے تیارہوں ،عمران خان
-
پی ٹی آئی رہنما کنول شوزب کی مبینہ ویڈیو لیک ہو گئی
-
بی جے پی کے وزیر نے بھارتی فوج کی مسلم فوجی کرنل کو دہشتگردوں کی بہن قرار دیدیا
-
بیہوشی کی حالت میں ملنے والے بزرگ سے دو بھارتی پاسپورٹ برآمد
-
سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے کی بھارتی گیدڑ بھبکیوں پر ورلڈ بینک بھی بول پڑا
-
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان
-
رافیل ڈیل میں 41ہزار کروڑ کی کرپشن، کانگریس نے نیاپیڈوارباکس کھول دیا
-
بھارتی سفارتکار شنکر ریڈی جاسوسی میں ملوث پایا گیا’ پاکستان نے ملک چھوڑنے کی ہدایت کر دی
-
10 مئی کو بھارت پر حملے سے قبل جنرل عاصم منیر نے نماز فجر کی امامت کرائی
-
عالمی منڈی اور پاکستان میں سونامزید سستا