جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

ایران کا غیر اسلامی خیالات کے حامیوں کے خلاف اعلان جنگ، فیشن ماڈلز گرفتار

datetime 17  مئی‬‮  2016 |

تہران(آئی این پی) ایران میں سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ پر ایک نئے کریک ڈا?ن کا آغاز،جدید لباس میں تصاویر شیئر کرنے والے فیشن ماڈلز کی گرفتاریاں تیزی سے عمل میں آنے لگیں۔ واضح رہے ایران اور سعودی عرب اسلامی دنیا کے دو ایسے ملک ہیں جہاں کی حکومتیں اسلام کی متشدد تعریف پر یقین رکھتی ہیں۔ ان ممالک میں حکومت کی جانب سے کی گئی اسلامی تشریح کی خلاف ورزی پر سخت ترین سزاوں کا سامنا کرناپڑتا ہے۔ایران میں ایسے آٹھ افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے، جو سوشل نیٹ ورکنگ سائیٹ انسٹاگرام پر ”غیر اسلامی ماڈلنگ“ کو فروغ دینے والے ایک نیٹ ورک کا حصہ ہیں۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق ان افراد کی گرفتاری کا حکم ایران کی سائبر کرائم عدالت کی طرف سے جاری کیا گیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…