اوسلو (این این آئی) دو مسافروں کی جانب سے لفظ بم استعمال کر نے پرناروے میں مانچسٹر جانے والی پرواز کو ٹیک آف سے پہلے خالی کرالیاگیا برطانوی میڈیا کے مطابق پولیس نے بتایاکہ اوسلو کے قریب واقع ریگی ایئر پورٹ سے ریان ایئر کی پرواز اڑنے کیلئے تیار ہی تھی کہ اسے خالی کرا لیا گیا۔ریان ایئر کے مطابق سکیورٹی الرٹ کی وجہ سے جہاز کو خالی کرایا گیا پولیس کا کہنا ہے کہ دو مسافروں کو حراست میں لیا گیا ہے اور کوئی مشکوک چیز برآمد نہیں ہوئی مقامی میڈیا نے پولیس کے حوالے سے بتایا کہ حراست میں لینے والے مسافروں میں سے ایک برطانوی اور ایک سری لنکن شہری ہے۔ دونوں کو کسی بات پر بلند آواز میں بحث کر رہے تھے جس میں لفظ بم کو سنا گیا۔
مسافروں کی لفظ بم پر گفتگو ٗ پرواز کو خالی کرالیاگیا ٗ دونوں مسافر گرفتار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کردی
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
نیٹ بلنگ قوانین کے نفاذ کے بعد پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ اور آزاد کشمیر میں بارشوں کی پیشگوئی، ادارے الرٹ
-
سعودی عرب کے ورک ویزے کے خواہشمند پاکستانی ہوشیار ہوجائیں !
-
پنجاب حکومت نے گندم کی ریلیز پرائس مقرر کر دی



















































