پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

بستر کی بائیں جانب سونے والوں کی صبح میں حیرت انگیز تبدیلیاں، ماہرین کی نئی تحقیق

datetime 16  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(نیوز ڈیسک)رات کو میٹھی اور پرسکون نیند سونا تو ہر انسان کی خواہش ہوتی ہے لیکن صبح جاگ کر خوشگوار موڈ اور زیادہ پرسکون کیفیت کیسے حاصل کی جائے اس کا راز ایک سروے میں سامنے آیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ جو لوگ بیڈ کی بائیں جانب سوکر اٹھتے ہیں وہ نہ صرف زیادہ خوش مزاج ہوتے ہیں۔برطانیہ میں کیے گئے سروے کے مطابق جو لوگ بیڈ کے دائیں جانب سوتے ہیں تو جاگتے وقت ان کے مزاج میں چڑاچڑا پن 7 فیصد ان لوگوں سے زیادہ ہوتا ہے جوبیڈ کی بائیں جانب سوتے ہیں جب کہ دائیں جانب سونے والے دوسرے لوگوں سے 3 فیصد زیادہ اپنی ملازمت سے ناخوش ہوتے ہیں۔ سروے میں ایک اور دلچسپ بات سامنے آئی کہ بیڈ کی بائیں جانب سونے والے دائیں جانب سونے والوں سے 9.5 فیصد زیادہ خوش شکل بھی ہوتے ہیں۔ماہرین کا کہنا ہے کہ اس بات پر 2011 میں کیے گئے سروے میں بھی بیڈ کے دائیں اور بائیں جانب کے سونے کے اثرات پر یہی نتائج سامنے ا?ئے تھے جب کہ امریکا میں کیے گئے ایک اور سروے میں کہا گیا ہے کہ 40 فیصد امریکی اپنی مرضی سے منتخب کردہ بیڈ کی سائیڈ پر سوتے ہیں اور اگر وہ اپنی عادت کے خلاف سوئیں تو وہ اگلی صبح اچھے موڈ کے ساتھ نہیں اٹھتے۔



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…