جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

یمن میں القاعدہ سے جنگ ہماری ترجیح ہے،سعودی عرب

datetime 15  مئی‬‮  2016 |

ریاض(آئی این پی)سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ یمن میں القاعدہ سے جنگ ہماری ترجیح ہے،القاعدہ اور داعش جیسی دہشت گرد تنظیموں کا خاتمہ ضروری ہوگیا ہے۔ایک غیر ملکی جریدے کو دئیے گئے انٹرویو میں سعودی وزیر خارجہ نے کہا کہ القاعدہ اور داعش دہشت گرد تنظمیں ہیں، تاہم حوثی یمنی شہری اور ہمارے ہمسائے ہیں، جن سے مذاکرات کئے جا سکتے ہیں۔عادل الجبیر نے حوثیوں اور یمنی حکومت کے درمیان کویت میں جاری مذاکرات کے حوالے سے متعلق امید افزا خیالات کا اظہار کیا ۔سماجی رابطے کی مائیکرو بلاگنگ سائٹ سے اپنے سرکاری اکاونٹ سے جاری پیغام میں عادل الجبیر کا کہنا تھا کہ آپ حوثیوں سے اتفاق کریں یا اختلاف، تاہم اس حقیقت سے انکار نہیں کیا جا سکتا کہ حوثی، یمنی معاشرے کا حصہ ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…