نیویارک(آن لائن) اپنے خلاف کرپشن کی تحقیقات شروع ہونے پر نیویارک پولیس کے اعلیٰ افسر نے خودکشی کرلی۔ تفصیلات کے مطابق انسپکٹر مائیکل امیری جنکی عمر 44 سال تھی گزشتہ روز انکی نعش گھر میں پائی گئی جس کے سر میں گولی لگی تھی پولیس نے اپنے پیٹی بھائی کی نعش پوسٹمارم کیلئے بھجوا کر تحقیقات شروع کر دیں۔ مائیکل امیری کے خلاف کرپشن کے سنگین الزامات اور سرمایہ داروں سے تعلقات پر تحقیقات جاری تھیں وہ نیویارک پولیس کے ہائی وے پٹرول یونٹ کے ہیڈ تھے
کرپشن کے الزامات لگنے پر نیویارک پولیس کے اعلیٰ افسر نے خودکشی کرلی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
خلائی مخلوق جلد زمین پر اترے گی؟ امریکی ایف بی آئی کی خفیہ دستاویز نے تہلکہ مچا دیا
-
خاتون نے شوہر سے ملکر عاشق کو ہلاک کر دیا، لاش ڈرم میں ڈال کر نالے میں پھینک دی
-
14سالہ لڑکے کو دوست نے زیادتی کے بعد ہلاک کردیا
-
منشیات اسمگلنگ کیس میں گرفتار ملزمہ انمول عرف پنکی عدالت میں پیشی کے دوران پھٹ پڑی
-
پنکی کے انکشافات پر ملک گیر کریک ڈان، افریقی باشندوں سمیت 24 افراد گرفتار
-
چین کے سرکاری عشائیے میں ایلون مسک کی دلچسپ حرکات وائرل
-
حکومت نے جیٹ فیول کی قیمت میں بڑی کمی کردی، کمرشل جہازوں کے کرایوں میں کمی کا امکان
-
ایک کروڑ سے زائد مالیت کے 137 موبائل فون کی اسمگلنگ ناکام
-
اسلام آباد میں مارگلہ کی پہاڑیوں پر خوفناک آگ بھڑک اٹھی
-
کرنٹ لگنے سے شہری کی ہلاکت کا کیس، کے الیکٹرک کو 1 کروڑ 35 لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم



















































