پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

بنگلہ دیش ، آسمانی بجلی گرنے کے مختلف واقعات ، 35 افراد ہلاک

datetime 13  مئی‬‮  2016 |

ڈھاکہ (آن لائن) بنگلہ دیش میں آسمانی بجلی گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 35 ہو گئی ۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ گرمی کی طویل ترین لہر کا زور ٹوٹنے کے بعد گرج چمک کے ساتھ ہونے والی بارشوں اور اس دوران ملک کے چورہ اضلاع میں آسمانی بجلی پڑنے کے مختلف واقعات میں ہلاکتوں کی تعداد 35 ہو گئی ۔ ہلاک ہونے والوں مین خواتین اور بچے بھی شامل ہیں بیان میں کہا گیا کہ سب سے زیادہ ہلاکتیں شمال مغربی پابنا اور راجشاہی میں ہوئی ہیں جہاں دس افراد لقمہ اجل بنے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…