لندن (این این آئی)برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کی ایک ایسی ریکارڈنگ منظرعام پر آئی ہے، جس میں وہ افغانستان اور نائجیریا کو بدعنوان ترین ملک کہہ رہے ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ایک ٹی وی مائیکروفون میں ان کے یہ جملے ریکارڈ ہوئے ہیں کہ برطانوی میزبانی میں ہونے والی انسداد بدعنوانی سمٹ میں وہ لیڈر شرکت کرنے کے لیے آ رہے ہیں، جو خود انتہائی کرپٹ ہیں۔ اس کے بعد وہ افغانستان اور نائجیریا کا نام لیتے ہیں۔ یہ غیر دانستہ تبصرہ منظر عام پر آنے پر حکومتی بیان جاری کیا گیا ہے، جس کے مطابق یہ لیڈر کرپشن کے خلاف لڑ رہے ہیں اور برطانیہ ان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا ہے۔
دنیا کے دوبدعنوان ترین ملک ، برطانوی وزیراعظم کی خفیہ ریکارڈنگ منظر عام پر آگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کردی
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
نیٹ بلنگ قوانین کے نفاذ کے بعد پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ اور آزاد کشمیر میں بارشوں کی پیشگوئی، ادارے الرٹ
-
سعودی عرب کے ورک ویزے کے خواہشمند پاکستانی ہوشیار ہوجائیں !
-
پنجاب حکومت نے گندم کی ریلیز پرائس مقرر کر دی



















































