برسلز(این این آئی)یورپی پارلیمان نے ترک صدر رجب طیب ایردوآن کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ ترک شہریوں کے لیے یورپی یونین میں ویزہ فری انٹری کے معاہدے کا راستہ روکا جا سکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یورپی پارلیمان کے مطابق یہ معاہدہ اسی وقت نافذ العمل ہو سکتا ہے جب ترکی اپنے انسداد دہشت گردی کے متنازعہ قوانین میں تبدیلی لائے۔ پیر کے روز ترک صدر نے تبدیلیوں سے متعلق یورپی یونین کے ان مطالبات کو مسترد کر دیا تھا۔ یورپی یونین اور ترکی کے مابین مہاجرین سے متعلق ہونے والے معاہدے کی بنیادی شرط یہ ہے کہ ترک شہریوں کو یورپی یونین میں ویزہ فری انٹری دی جائے گی۔
یورپی پارلیمنٹ کی ترک صدر کو دھمکی، ویزہ فری انٹری خطرے میں پڑگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کردی
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
نیٹ بلنگ قوانین کے نفاذ کے بعد پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ اور آزاد کشمیر میں بارشوں کی پیشگوئی، ادارے الرٹ
-
سعودی عرب کے ورک ویزے کے خواہشمند پاکستانی ہوشیار ہوجائیں !
-
پنجاب حکومت نے گندم کی ریلیز پرائس مقرر کر دی



















































