جمعہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2025 

داعش کو سب سے زیادہ ہتھیار کون سا ملک فراہم کرتا ہے؟ جان کر یقین نہیں کریں گے ،کیونکہ۔۔۔!

datetime 11  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(این این آئی)بھارت دہشت گرد تنظیم داعش کو مہلک ہتھیار اور مالی امداد دینے والا سب سے بڑا ملک بن گیا، میڈیارپورٹس کے مطابق اس بات کا انکشاف بین الاقوامی تنظیم کانفلکٹ آرمامنٹ ریسرچ نے اپنی نئی رپورٹ میں کیا ۔اس سے قبل معتبر امریکی اخبار بھی اس حقیقت کو بے نقاب کرچکا ہے۔متنازع ہتھیاروں کی سپلائی پر ریسرچ کے معتبر عالمی ادارے نے تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ داعش کے زیراستعمال ڈیٹونیٹر، سیفٹی فیوز اور دیگر تباہ کن ہتھیار بھارتی کمپنیوں کے تیارکردہ ہیں۔ بھارت شدت پسند تنظیم کو مالی امداد بھی فراہم کرتا ہے۔داعش کو دھماکا خیز مواد کی تیاری میں استعمال ہونے والا فرٹیلائزر اور امونیم نائٹریٹ بھارتی کمپنیاں فراہم کرتی ہیں۔بھارت کا یہ گھناو¿نا کردار داعش کے خلاف دنیا کی جنگ کو نقصان پہنچا رہا ہے۔داعش کی انسانیت دشمنی اور بھارتی معاشرے میں موجود عدم رواداری اور انسانی نفرت کا ماحول ایک دوسرے سے مماثلت رکھتے ہیں۔اس سے قبل امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل بھی چونکا دینے والی رپورٹ میں انکشاف کرچکا ہے کہ داعش بھارتی اسلحہ اور بارود استعمال کررہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محترم چور صاحب عیش کرو


آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…