جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی،کتنے فیصد شہری یورپی یونین میں شامل رہنے کے حامی،سروے کے حیرت انگیزنتائج

datetime 9  مئی‬‮  2016 |

لندن(این این آئی) برطانوی اخبارنے بتایا ہے کہ حال ہی میں ہونے والے ایک تازہ ترین سروے کے مطابق برطانیہ کے 42فیصدشہری اپنے ملک کے یورپی یونین میں شامل رہنے کی حمایت کرتے ہیں جب کہ 40فیصدکا خیال ہے کہ برطانیہ کو یورپی یونین سے نکل جانا چاہیے۔یہ سروے ایک خودمختار ادارے یوگوو کی جانب سے کرایا گیا تھا۔اخبار کے مطابق 13% برطانوی یہ نہیں جانتے کہ آیا وہ 23 جون کو ہونے والے عوامی ریفرنڈم میں دست بردار ہونے کی حمایت کریں گے یا نہیں جب کہ چھ فی صد نے ابھی تک حتمی فیصلہ نہیں کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…