جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

پاکستان کے پانچ بڑے میڈیا ہاﺅسزکے مالکان بھی پاناما لیکس کی زد میں

datetime 9  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان کے پانچ بڑے میڈیا مالکان بھی پاناما لیکس کی زد میں،تفصیلات کے مطابق سیاستدانوں اوربزنس مینوں کے بعد اب پاکستان کے پانچ بڑے میڈیا مالکان بھی پانامہ لیکس کی زد میں آگئے ہیں ذرائع کے مطابق پاکستان کے پانچ بڑے میڈیاہاﺅسز کے مالکان کے نام بھی اس میں شامل ہیں جنہوں نے براہ راست یا بالواسطہ آف شور کمپنیاں بنائی ہیں۔پاناما لیکس کی دوسری قسط جار ی ہو گئی ہے ،اس فہرست میں سیاستدان ،سیاستدانوں کے رشتے دار ، میڈیامالکان،شوبز سے تعلق رکھنے والے افراد، فیشن انڈسٹری کے لوگ، بزنس مین اور وہ تاجر بھی شامل ہیں جنہوں نے سوئس بینکوں میں اکاو¿نٹ کھولنے کیلئے کمپنیاں رجسٹر کرائیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آف شور کمپنیوں سے تعلق کے شبہ میں آنے والی چند اعلیٰ شہرت کی حامل شخصیات کی شناخت حاصل کرنا ابھی باقی ہے چنانچہ ان کے نام مکمل تفتیش کے بعد ہی شائع ہوں گے۔یوں پاناما لیکس کا جو تیسرا بم پھٹے گااس میں مزید نام بے نقاب ہوں گے۔ اس فہرست پر جن کا اس میں تذکرہ تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…