بغداد(این این آئی)عراق میں رونما ہونے والے متعدد پرتشدد واقعات کے نتیجے میں 12 افراد مارے گئے جبکہ 20زخمی ہوگئے،زخمیوں کو فوری طورپراسپتال منتقل کردیاگیا،دھماکوں کے فورابعد فورسزکی نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اورعلاقے کا گھیراﺅ کرلیا۔ کسی نے ان حملوں کی ذمہ داری قبول نہیں کی،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عراقی پولیس نے بتایا کہ خونریز ترین حملہ ابو غریب میں کیا گیا، جہاں خود کش حملہ آور سمیت تین پولیس اہلکار اور دو شہری مارے گئے۔ میدان میں ہوئے ایک بم حملے میں تین شہری ہلاک ہوئے جبکہ بغداد میں ہونے والے بم حملے میں چار شہری لقمہ اجل بنے۔حملے میں 20افرادزخمی بھی ہوئے ،زخمیوں کو فوری طورپراسپتال منتقل کردیاگیا،دھماکوں کے فورابعد فورسزکی نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اورعلاقے کا گھیراﺅ کرلیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ اور آزاد کشمیر میں بارشوں کی پیشگوئی، ادارے الرٹ
-
سعودی عرب کے ورک ویزے کے خواہشمند پاکستانی ہوشیار ہوجائیں !
-
پنجاب حکومت نے گندم کی ریلیز پرائس مقرر کر دی
-
نیٹ بلنگ قوانین کے نفاذ کے بعد پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا



















































