ہفتہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پاکستان میں ایڈز نے خطرے کی گھنٹی بجادی، ہولناک انکشافات

datetime 8  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوزڈیسک)طبی ماہرین نے کہا ہے کہ پاکستان چوتھا ایشیائی ملک ہے جہاں ایچ آئی وی پازیٹو افراد کی تعداد خطرناک حد تک بڑھ رہی ہے،موذی مرض کو کنٹرول کرنے کیلئے مخصوص گروپس پر احتیاطی اقدامات لاگو کرنا ہونگے۔طبی ماہرین کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق ملائیشیا ،انڈونیشیا اور فلپائن کے بعد پاکستان میں ایڈز سے متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جوتشویشناک ہے۔متاثرین میں بڑی تعداد منشیات کے عادی افراد اور خواجہ سراﺅںکی ہے جنہیں فوکس کرکے اس مرض کو قابو کرنا ضروری ہے۔ ماہرین کے مطابق پاکستان بھر میں ان مریضوں کی تعداد ایک لاکھ سے زائد ہے۔ماہرین کے مطابق پاکستان میں اس مرض کے بڑھنے کی وجہ یہ ہے کہ  ایڈز کنٹرول کرنے کے حوالے سے خا ص اقدامات نہیں کئے جارہے۔اس مرض کو چھپانے کی بجائے اس کا علاج فوری شروع کیا جانا چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…