سعودی عرب میں فوجی طیارہ گر کر تباہ ہونے سے 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سعودی عرب میں عراق کی سرحد سے متصل علاقے حفر البطین میں واقع ’’کنگ خالد ملٹری ایئربیس‘‘ کے قریب فوجی ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز کررہا تھا کہ نامعلوم وجوہات کی بنا پر گر کر تباہ ہوگیا، واقعے کے نتیجے میں ہیلی کاپٹر میں سوار چاروں افراد ہلاک ہوگئے۔ سعودی حکام کا کہنا ہے کہ تباہ ہونے والے ہیلی کاپٹر میں کوئی خرابی نہیں تھی تاہم حادثے کی وجوہات کے تعین کے لئے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔
سعودی عرب میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 4 افراد ہلاک
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)
-
وفاقی حکومت کا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام بارے اہم فیصلہ
-
موسم گرما کی تعطیلات کے حوالے سے وزیر تعلیم کا اہم بیان آگیا
-
لاپتہ ہوٹل مالک کو کھانے والا 15 فٹ لمبا مگرمچھ دریا سے نکال کر ہلاک کر دیا گیا
-
تیزہواؤں، گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی، الرٹ جاری
-
نواز شریف نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر عوام کو ریلیف دینے کا مطالبہ کر دیا
-
سرکاری ملازمین کیلیے عید الاضحیٰ سے قبل بڑی خوشخبری
-
لاہور،رکشہ دلوانے کے بہانے ساتھ لے جاکر 2لڑکیوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا
-
سی ڈی اے نے 98 غیر قانونی ہاؤسنگ منصوبوں کی فہرست جاری کر دی
-
سونا مزید سستا ہو گیا
-
نئے تعلیمی سیشن کا آغاز ! حکومت نے والدین کی بڑی مشکل آسان کردی
-
امریکی حکومت خلائی مخلوق سے متعلق خفیہ دستاویزات، تصاویر اور ویڈیوز منظرِ عام پر لے آئی
-
بیرون ملک ملازمت کے خواہشمند پاکستانی ہوشیار ہوجائیں!
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پرعائد لیوی کی شرح بڑھا دی



















































