سعودی عرب نے پاکستان پر واضح کیا ہے کہ غیر قانونی طور پر سعودی عرب میں گھسنے والے شخص کو گولی ماردی جائے گی سعودی حکومت نے سیکورٹی خدشات کے باعث انتہائی اقدام اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت غیر قانونی طور پر سعودی عرب میں داخلے پر گولی مارنے کا حکم جاری کیا گیا ہے سعودی عرب نے اپنے اس فیصلے سے پاکستان کو آگاہ کردیا ہے جس کے بعد ترجمان وزیر خارجہ نے پاکستانیوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ غیر قانونی طور پر سعودی عرب میں داخل ہونے کی کوشش نہ کریں واضح رہے کہ بحری راستے سے جعلی ایجنٹس پیسے لے کر معصوم شہریوں کو مشرق وسطی کے ممالک میں غیر قانونی اور انتہائی خطرناک راستے سے داخل کرانے کے خوفناک کاروبار میں ملوث ہیں ۔
سعودی عرب نے پاکستان کو نئے فیصلے سے آگاہ کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)
-
وفاقی حکومت کا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام بارے اہم فیصلہ
-
موسم گرما کی تعطیلات کے حوالے سے وزیر تعلیم کا اہم بیان آگیا
-
لاپتہ ہوٹل مالک کو کھانے والا 15 فٹ لمبا مگرمچھ دریا سے نکال کر ہلاک کر دیا گیا
-
تیزہواؤں، گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی، الرٹ جاری
-
نواز شریف نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر عوام کو ریلیف دینے کا مطالبہ کر دیا
-
سرکاری ملازمین کیلیے عید الاضحیٰ سے قبل بڑی خوشخبری
-
لاہور،رکشہ دلوانے کے بہانے ساتھ لے جاکر 2لڑکیوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا
-
سی ڈی اے نے 98 غیر قانونی ہاؤسنگ منصوبوں کی فہرست جاری کر دی
-
سونا مزید سستا ہو گیا
-
نئے تعلیمی سیشن کا آغاز ! حکومت نے والدین کی بڑی مشکل آسان کردی
-
امریکی حکومت خلائی مخلوق سے متعلق خفیہ دستاویزات، تصاویر اور ویڈیوز منظرِ عام پر لے آئی
-
بیرون ملک ملازمت کے خواہشمند پاکستانی ہوشیار ہوجائیں!
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پرعائد لیوی کی شرح بڑھا دی



















































