لندن (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری سرور کے بیٹے انس سرور گلاسکو سے اسکاٹش اسمبلی کا الیکشن جیتنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ انس سرور گلاسکو سے اسکاٹش اسمبلی کا الیکشن جیتنے میں کامیاب ہو گئے ہیں ٗ انس سرور لیبر پارٹی کی طرف سے اسکاٹش اسمبلی کے لئے امیدوار تھے۔اسکاٹش اسمبلی کے لئے لیبر، کنزرویٹو اور اسکاٹش نیشنل پارٹی کے درمیان زبردست مقابلہ ہوا تاہم اسکاٹش نیشنل اسمبلی پارٹی مجموعی طور پر برتری حاصل کرنے میں کامیاب رہی اور اب حکومت بھی ایس این پی کی ہی ہو گی، دوسرا نمبر کنزرویٹو پارٹی کا رہا ٗ تیسرے نمبر پر لیبر پارٹی رہی تاہم انس سرور اپنی سیٹ جیتنے میں کامیاب رہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل انس سرور 2015 کے عام انتخابات میں بھی لیبر پارٹی کی طرف سے گلاسکو سے امیدوار تھے تاہم انھیں کنزرویٹو پارٹی کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
چوہدری سرور کے بیٹے اسکاٹ لینڈ کی اسمبلی کیلئے الیکشن میں امیدوار،حتمی فیصلے کا اعلان ہوگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ اور آزاد کشمیر میں بارشوں کی پیشگوئی، ادارے الرٹ
-
سعودی عرب کے ورک ویزے کے خواہشمند پاکستانی ہوشیار ہوجائیں !
-
پنجاب حکومت نے گندم کی ریلیز پرائس مقرر کر دی
-
نیٹ بلنگ قوانین کے نفاذ کے بعد پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا



















































