پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

آنکھوں کی بہت سی بیماریوں کا آسان علاج

datetime 9  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)زعفران جسے ہم بہت احتیاط سے اس لیے استعمال کرتے ہیں کیونکہ یہ قیمتاً مہنگا ہوتا ہے ۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اس کے مسلسل استعمال سے بڑھاپے میں آنکھوں کے امراض کم سے کم ہوتے ہیں بلکہ بینائی کم ہونے کا خطرہ جاتا رہتا ہے ۔
اٹلی کی یونیورسٹی ایل ایکولا اور آسٹریلیا کی سڈنی یونیورسٹی سے تعلق رکھنے والے ماہرین کا کہنا ہے کہ کھانوں میں زعفران کا استعمال بینائی ختم ہونے کی بہت عام اقسام کے خلاف لڑنے میں معاون ثابت ہوتا ہے ۔ ان کا کہنا ہے کہ اس سے آنکھ کی بینائی کو تقویت دینے والے خلیے بہتر ہوتے ہیں ۔ سورج کی سخت روشنی سے متاثر ہونے والی آنکھیں صحتیاب ہوتی ہیں اور موروثی یا پرانی بیماریاں ختم ہوتی ہیں ۔ اس کے علاوہ پٹھوں کی شکست و ریخت کا عمل بھی ختم ہوتا ہے اور عمر کے آخری حصّے میں نابیناپن واقع ہونے میں بھی کمی ہوتی ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…