جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

نوازشریف پیچھے ہٹ گئے،چوہدری نثار کو اہم ترین ذمہ داری دیدی گئی

datetime 4  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) نوازشریف پیچھے ہٹ گئے،چوہدری نثار کو اہم ترین ذمہ داری دیدی گئی-وزیر اعظم محمد نواز شریف نے اپوزیشن کے الزامات کا جواب دینے کے لئے اپنے اوپنر بیٹسمین وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کو میدان میں اتار دیا ہے۔ بدھ کو وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والے مشاورتی اجلاس میں اپوزیشن کے ٹی او آرز کا جائزہ لیا گیا اور شرکاء نے اپوزیشن کے ٹی او آرز کو اینٹی نواز شریف قرار دے کر مسترد کردیا۔ ٹی او آرز کا معاملہ خالصتا قانونی ہے جس کو وزیر قانون زاہد حامد اور حکومت کی قانونی ٹیم دیکھے گی تاہم سیاسی محازذپر اس معاملہ کو دیکھنے کی ذمہ داری وزیراعظم نواز شریف نے اپنے انتہائی قابل اعتماد ساتھی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کو دے دی جنہوں نے پنجاب ہاؤس میں پریس کانفرنس کے دوران اپوزیشن کی طرف سے اٹھائے گئے اعتراضات کا کھل کر جواب دیا اور پانامہ لیکس کے معاملے پر اپوزیشن کے شورشرابے کو وزیراعظم نواز شریف کے خلاف سیاسی ایجنڈا قرار دیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…