بھارتی سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ جہیز کا مطالبہ شادی کے بعد بھی کیا جاسکتا ہے۔ بھارتی سپریم کورٹ کے دو رکنی بنچ نے یہ ریمارکس بیوی کو قتل کرنے والے شخص کی سزائے موت کے خلاف اپیل مسترد کرتے ہوئے دیئے۔ ملزم نے اپیل میں موقف اختیار کیا تھا کہ اس نے شادی کے وقت جہیز کا مطالبہ نہیں کیا تھا اور شادی کے بعد تو اس کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا تھا۔ تاہم سپریم کورٹ نے اپیل مسترد کرتے ہوئے کہا کہ جہیز کا مطالبہ شادی سے پہلے کرنا ضروری نہیں۔ جہیز کسی بھی وقت مانگا جاسکتا ہے۔
جہیز کا مطالبہ کسی بھی وقت کیا جاسکتا ہے، بھارتی سپریم کورٹ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)
-
وفاقی حکومت کا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام بارے اہم فیصلہ
-
موسم گرما کی تعطیلات کے حوالے سے وزیر تعلیم کا اہم بیان آگیا
-
لاپتہ ہوٹل مالک کو کھانے والا 15 فٹ لمبا مگرمچھ دریا سے نکال کر ہلاک کر دیا گیا
-
تیزہواؤں، گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی، الرٹ جاری
-
نواز شریف نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر عوام کو ریلیف دینے کا مطالبہ کر دیا
-
سرکاری ملازمین کیلیے عید الاضحیٰ سے قبل بڑی خوشخبری
-
لاہور،رکشہ دلوانے کے بہانے ساتھ لے جاکر 2لڑکیوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا
-
سی ڈی اے نے 98 غیر قانونی ہاؤسنگ منصوبوں کی فہرست جاری کر دی
-
سونا مزید سستا ہو گیا
-
نئے تعلیمی سیشن کا آغاز ! حکومت نے والدین کی بڑی مشکل آسان کردی
-
امریکی حکومت خلائی مخلوق سے متعلق خفیہ دستاویزات، تصاویر اور ویڈیوز منظرِ عام پر لے آئی
-
بیرون ملک ملازمت کے خواہشمند پاکستانی ہوشیار ہوجائیں!
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پرعائد لیوی کی شرح بڑھا دی



















































