پیر‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پاکستان سے تعلقات بارے امریکہ کا بڑا اعلان

datetime 4  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (نیوزڈیسک) امریکہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات پر سے توجہ ہٹانے کا کوئی ارادہ نہیں ہے غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کیربی نے صحافیوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان کے ساتھ مضبوط تعلقات امریکہ کی سکیورٹی ضرورت ہے انہوں نے کہا کہ یہ سالمیتی فیصلے ہیں کہ ہر ملک اپنی ضروریات کا احترام کرے اور اب اس کا انحصار پاکستان پر بھی ہے کہ وہ اپنی دفاعی ضروریات کو کس طرح پورا کرتا ہے انہوں نے کہا کہ امریکہ پاکستان کے ساتھ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ گزشتہ کئی سالوں سے ملک کی انسداد دہشتگردی کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے تمام تر ممکن معاﺅنت فراہم کی جا رہی ہے انہوں نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ یہ تعاون آئندہ بھی اسی طرح جاری رہے گا ۔



کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…